سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
کتاب : افق
بلند خوانی :
بلند خوانی کی آزمایش کیلیے جماعت کی مطابقت سے نثری مواد دیا جاے گا -
فہرست براے املا
فہرست - ب
چوپٹ - گھونسا - شاندار - قلابازی - ناگہانی
شفاف - اتفاق - ملاحظہ - عافیت - گھسیٹتے
صورتحال - دبوچ - درگت - چوہوں - پکڑتی
کھیلتی - بڑھاپے - فاقے - دانتوں - کچھار
میٹھی - نیند - غراتا - پھدک - لومڑی
رعایا - پہرہ - مجال - پھٹک - قصور
پہرے دار - مقرر - عہدہ - باچھیں - عزت افزائی
رخصت - بلونگڑے - چھپتے - چھپاتے - جھپٹ -
پنجے - تلقین - ریٹائرمنٹ - جسم - بیماری
جراثیم - پوشیدہ - کوشش - حفاظتی - طریقہ کار
مختصر - عرصے - جھٹکے - بعض - انگلستان
آلودگی - چہچہاہٹ - گنگناہٹ - گڑگڑاہٹ - ماحول
فہرست - الف
لالچی- دولت مند - انتہائی - لکڑیاں - طلب
خواہش - انکھوں - گھبراہٹ - جھگڑا - آئندہ
نوکیلی - کھچا کھچ - پنکھا - کٹہرے - گلہری
شکایت - مجرمںو ں - بھگتنی - سسکیاں - گواہی -
کھینچی - لفظوں - بے وقوف - سادہ لوح - خاندان
بوڑھی - شادی شدہ - کندھے - تمہیں - پریشان
آئینہ - سنہری - عکس - پریشانی - دریا فت
طلبا - سنائیں - تقریب - خبریں - -گجرات
مسلح - آدمیوں - دیرینہ - عداوت - راہگیروں
غضب ناک - نگاہوں - سرخیاں - بلاوجہ - بھینس
مزدور - زخمی - نالائق - حکومت - حقے
نبض - دھڑکن - حسب معمول - کشمکش - خوشگوار
فہرست براے لغت
الفاظ کو جملوں میں اس طرح استعمال کرنا کہ انکا مفہوم واضع ہو جاے
فہرست - ب
شاندار - اتفاق - گھسیٹتے - بڑھاپے - مقرر
عہدہ - رخصت - چھپاتے - جھپٹ - تلقین
ریٹائرمنٹ - جسم - بیماری - جراثیم - پوشیدہ
کوشش - طریقہ کار - مختصر - عرصے - بعض -
آلودگی - چہچہاہٹ - گنگناہٹ - گڑگڑاہٹ - ماحول
فہرست - الف
لالچی- دولت مند - انتہائی - خواہش - گھبراہٹ
جھگڑا - آئندہ - شکایت - مجرمںو ں - بھگتنا
- گواہی - کھینچی - لفظوں - بے وقوف - سادہ لوح -
پریشانی - دریا فت طلبا - سنائیں - تقریب
خبریں - راہگیروں - غضب ناک - نگاہوں - سرخیاں
بلاوجہ - زخمی - دھڑکن - حسب معمول - خوشگوار
قواعد
6 - مرکب الفاظ - صفحہ ١١٠
7 - الفاظ و متضاد - صفحہ ١١٤
8 - متبادل الفاظ - ١٢٤
9 - مذکر و مونث - ١٢٥
10 - فعل - فاعل و مفعول
غلط جملوں کی تصیح - صفحہ ٩٨
واحد جمع - صفحہ ١٠٥
"کہ " یا "کے " کا استعمال - صفحہ ١٠٥
الفاظ کی تلخیص - صفحہ ١٠٥ / ١٠٩
صفت اور موصوف - صفحہ ١١٠
تفہیم
دی گی نثری عبارت کو پڑھنا اور سوالات کے جوابات دینا -
انشا پردازی
ای میل
خط
مضمون